سید اولیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اولیاء کے سردار، ولیوں کے پیشوا، بہت بلند مرتبہ ولی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اولیاء کے سردار، ولیوں کے پیشوا، بہت بلند مرتبہ ولی۔